the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
امریکہ میں وائٹ ہاؤس نے عوامی طور پر اس کی تنقید کرنے سے ناراض ہوکر کچھ میڈیا تنظیموں پر پریس کانفرنس میں حصہ لینے پر پابندی لگا دی ہے۔وائٹ ہاؤس میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ترجمان شان ا سپائسر کی پریس



کانفرنس میں بی بی سی، دی نیو یارک ٹائمز، اور سی این این جیسے اداروں کے صحافیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے اور انہیں اندر نہیں جانے دیا گیا۔تاہم صحافیوں کو پریس کانفرنس سے باہر کرنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.